لاہور پاکستان

لاہور پاکستان

لاہور(پاک نیوزتازہ ترین . 20

نومبر2020ء) پاکستان







 

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کی جانب سے ’’ ووٹ کو عزت دو ‘‘ کی تحریر والا فیس ماسک پہنے تصویر ٹویٹ کی ۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسک آپ کی کوویڈ 19سے بچت کرتا ہے تو ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کا بیانیہ اور جدوجہد آپ کو کوویڈ 18 اور مستقبل کی ایسی تمام کوششوں سے محفوظ رکھتا ہے ،خود کو بچایئے اور اپنے ووٹ کو بھی بچایئے ،ووٹ کو عزت دو، ہمارے ووٹ پر ڈاکہ نامنظور۔


مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسک آپ کی کو 19سے بچت کرتا ہے تو ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کا بیانیہ اور جدوجہد آپ کو کوویڈ 18 اور مستقبل کی ایسی تمام کوششوں سے محفوظ رکھتا ہے ،خود کو بچایئے اور اپنے ووٹ کو بھی بچایئے ،ووٹ کو عزت دو


 

0 Response to "لاہور پاکستان"

Post a Comment

Ads on article

Advertise in articles 1

advertising articles 2

Advertise under the article